ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / لندن میں گاڑی کا حادثہ دہشت گردی نہیں، پولیس

لندن میں گاڑی کا حادثہ دہشت گردی نہیں، پولیس

Sun, 08 Oct 2017 22:10:41    S.O. News Service

برلن،8؍اکتوبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)برطانوی حکام نے کہا ہے کہ لندن میں ہفتے کو رونما ہونے والا گاڑی کا ایک حادثہ کوئی دہشت گردانہ کارروائی نہیں۔ اس واقعے میں لندن کے مشہور نیچرل ہسڑی میوزیم کے نزدیک ایک گاڑی پیدل افراد پر چڑھ گئی تھی، جس کی وجہ سے گیارہ افراد زخمی ہو گئے تھے۔ اس حادثے کے بعد پولیس نے ایک چالیس سالہ شخص کو حراست میں لے لیا اور اس سے تفتیش جاری ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ صرف ایک ٹریفک حادثہ تھا۔


Share: